Depository of News

بالائی خیبر پختونخوا اورGB میں بارش ،پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان

newsdepo.com · world

اسلام آباد(آئی این پی ) ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور شمالی علاقوں میں جزوی ابرآلود جبکہ بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آ ئندہ24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے جبکہ [...]

Read full article →