وزیراعظم، آپ نے مایوس کیا، توقع تھی کہ صوبے کو بڑا پیکج دینگے:شوکت یوسف زئی
اسلام آباد(آئی این پی ) پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے سیکریٹری اطلاعات شوکت یوسف زئی نے کہا ہے کہ وزیراعظم، آپ نے مایوس کیا، توقع تھی کہ صوبے کو بڑا پیکج دیں گے، وہ دودھ اور شہد کی نہریں کہاں ہیں جو آپ نے بہانا تھیں۔اپنے ایک بیان میں شوکت یوسف زئی کا کہنا ہے [...]
