عالمی منڈی میں پٹرولیم قیمتیں کم ہوتے ہی عوام کو ریلیف دیاجائیگا:علی پرویز
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے موسم سرما میں توانائی کے غیر ضروری استعمال سے گریز اور بچت کو روغ دینے پر زور دیتے ہوئے کہاہے کہ توانائی کے استعمال میں معمولی احتیاط بھی قیمتی زر مبادلہ کی بچت کا ذریعہ بن سکتی ہے، ایران امریکا کشیدگی سے عالمی منڈی [...]
