Depository of News

اسحاق ڈار کی ازبکستان کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو

newsdepo.com · world

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے ازبکستان کے وزیر خارجہ بختیار عدیلووچ سعیدوف سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔اسحاق ڈار نے ازبکستان کو 2026ـ2027 کے لیے ایس سی او کونسل آف ہیڈز آف گورنمنٹ کی صدارت سنبھالنے پر مبارکباد دی اور انہیں پاکستان کی جانب سے مکمل حمایت اور [...]

Read full article →