گلگت بلتستان میں یومِ آزادی جوش و جذبے سے منایا گیا
گلگت(این این آئی) گلگت بلتستان میں یکم نومبر کو یومِ آزادی قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔یکم نومبر 1947 کو گلگت سکائوٹس اور مقامی جانبازوں نے ہندوستانی فوج کے خلاف دلیری اور پوری قوت سے مقابلہ کیا اور علاقے میں پاکستانی پرچم لہرایا، ایک سال کی جدوجہد کے بعد 14 اگست 1948 کو [...]
