گلگت بلتستان پاکستان کا قیمتی حصہ ہماری قومی یکجحتی کی خوبصورت علامت مریم نواز
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے گلگت بلتستان کے عوام کو ڈوگرہ راج سے آزادی اور پاکستان سے الحاق کی 79 ویں سالگرہ کے موقع پر دِلی مبارکباد دی ہےـوزیراعلی مریم نوازشریف نے کہاکہ یکم نومبر 1947 گلگت بلتستان کی تاریخ کا ایک اہم اور یادگار دن ہے۔ گلگت بلتستان کے عوام نے آزادی [...]
