کی چیئرمین شپ پاکستان کے موثر کردار کا اعتراف G24
لاہور (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کو بین الحکومتی گروپ آف ٹوئنٹی فور (G-24) کی چیئرمین شپ ملنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اسے عالمی اقتصادی منظرنامے پر پاکستان کے مثر کردار کے اعتراف کا اہم سفارتی سنگِ میل قرار دیا ہے۔اتوار کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے [...]
