جرمنی میں بھی لاکھوں نوجوان مہنگائی کیخلاف سڑکوں پر نکل آئے
پیرس (این این آئی)فرانس میں مہنگائی کے خلاف شروع ہونے والے احتجاج نے جرمنی کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا جہاں گزشتہ روزلاکھوںافراد نے مختلف شہروں میں حکومت کے خلاف مظاہرے کیے۔ جرمنی میں جنریشن زیڈ کی قیادت میں ہونے والے احتجاج میں مہنگائی، تعلیمی اداروں کے لیے ناکافی فنڈز، ماحولیاتی مسائل اور لازمی [...]
