الیکٹرک واٹر کولر سے کرنٹ لگنے سے نوجوان بے ہوش ریسکیو 1122 کی بروقت کارروائی
تلہ گنگ (نمائندہ خبریں)الیکٹرک واٹر کولر سے کرنٹ لگنے کے باعث ایک شخص بے ہوش ہو گیا، ریسکیو 1122 کی بروقت کارروائی سے متاثرہ شخص ہوش میں آ گیا۔ واقعہ ہائی وے آفس کے قریب 44پیش آیا۔ 32 سالہ ماجد ولد الطاف ایک دکان پر کام کرتا تھا، پانی پینے کے لیے الیکٹرک واٹر کولر [...]
