پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بار بار ردوبدل لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
لاہور (این این آئی) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل ردوبدل کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ جوڈیشل ایکٹوازم پینل نے قیمتوں میں بار بار اضافے اور کمی کے خلاف متفرق درخواست دائرکر دی۔ درخواست گزار کے موقف کے مطابق 9 اکتوبر سے 29 اکتوبر تک پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15مرتبہ ردوبدل کیا [...]
