پولیس اہلکاروں کی مبینہ فرعونیت اور قانون شکنی کا خوفناک واقعہ
ٹیکسلا ( نمائندہ خصوصی )ٹیکسلا میں پولیس اہلکاروں کی مبینہ فرعونیت اور قانون شکنی کا خوفناک واقعہ سامنے آیا ہے جہاں گاڑی سڑک پر کھڑی کرنے جیسے انتہائی معمولی اور ادنی تنازع پر مبینہ طور پر قانون کے بے لگام محافظوں نے سفاکی کی تمام حدیں پار کرتے ہوئے نوجوان اکمل خان کو اس کے [...]
