28ویں آئینی ترمیم بہتری کے لیے ہوئی تو پیپلز پارٹی حمایت کرے گی، سعید غنی
کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر سعید غنی نے کہا ہے کہ 28ویں آئینی ترمیم اگر بہتری اور عوامی مفاد کے لیے ہوئی تو پیپلز پارٹی اس کی ضرور حمایت کرے گی، تاہم تاحال ترمیم کا کوئی مسودہ ان کے سامنے نہیں آیا۔پاکستان فرسٹ فرنیچر ٹریڈ شو کے دوسرے روز بطور [...]
