جدید سائنسی ٹیکنالوجی اور پیشگی وارننگ کے باوجود قدرتی آفات سے انسانی جانوں کاضیاع لمحہ فکریہ ہے: مصدق ملک
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیربرائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ جدید خلائی ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، سائنسی معلومات اور قدرتی آفات سے متعلق پیشگی وارننگ کے نظام کی موجودگی کے باوجود انسانی جانوں کا بڑے پیمانے پر ضیاع لمحہ فکریہ ہے، صرف وارننگ جاری کرنا کافی نہیں [...]
