Depository of News

تلہ گنگ: نالہ گبھیر میں غیر قانونی طور پر سونا نکالنے کا انکشاف

newsdepo.com · world

تلہ گنگ(نمائندہ خبریں) تھانہ ٹمن پولیس نے موضع کوٹگلہ کے قریب نالہ گبھیر میں مبینہ طور پر غیر قانونی طریقے سے سونا نکالنے کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے پانچ افراد کو گرفتار کر لیا، جبکہ موقع سے سونا نکالنے کے لیے استعمال ہونے والی بھاری مشینری اور دیگر آلات بھی قبضے میں لے لیے۔ پولیس [...]

Read full article →