تھانہ باہتر پولیس کا شادی کی تقریب میں جاری فحش ڈانس پر چھاپہ، 03 رقاصاؤں اور گرو سمیت 33 افراد گرفتار
فتح جنگ (بیورو رپورٹ)تھانہ باہتر پولیس کا شادی کی تقریب میں جاری فحش ڈانس پر چھاپہ، 03 رقاصاؤں اور گرو سمیت 33 افراد گرفتار* تفصیلات کے مطابق تھانہ باہتر پولیس کو اطلاع موصول ہوئی کہ دیہہ باہتر میں شادی کی تقریب کے دوران فحش گانوں پر رقص کی محفل جاری ہے اور شرکاء کی جانب [...]
