Depository of News

ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار تیز کی جائے:کمشنر راولپنڈی

newsdepo.com · world

راولپنڈی(سٹی رپورٹر)کمشنر راولپنڈی ڈویژن و ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی سلمان غنی نے آر ڈی اے کے افسران کو ہدایت کی ہے کہ جاری ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار تیز کی جائے اور انہیں منظور شدہ منصوبہ بندی، مقررہ معیار اور متعلقہ قواعد و ضوابط کے مطابق بروقت مکمل کیا جائے۔ انہوں نے ہدایت [...]

Read full article →