پینے کے صاف پانی کی فراہمی میری اولین ترجیحات میں شامل:گورنر پنجاب
فتح جنگ بیورو رپورٹ) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ ضلع اٹک بالخصوص قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 50 کے دور افتادہ اور پسماندہ علاقوں میں صحت، تعلیم اور دیگر بنیادی سہولیات کی کمی کے باعث عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ علاج و معالجہ کی ناکافی سہولیات کی [...]
