Depository of News

راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں،10 افراد کو حراست میں لے کر چرس، شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمدکرلیا

newsdepo.com · world

راولپنڈی(سٹی رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں،10 افراد کو حراست میں لے کر چرس، شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمدکرلیا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے 10 افراد کوحراست میں لے کر 1 کلو680گرام چرس،35لیٹر شراب اوراسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کرلیا، زیرحراست افراد کے خلاف کارروائیاں تھانہ سٹی،گنجمنڈی، نیوٹان، صادق آباد،نصیرآباد، کہوٹہ اور گوجرخان [...]

Read full article →