زمین کے تنازع نے ایک ہی گھر کے تین چراغ بجھا دیے
مری(نمائندہ خبریں)زمین کے تنازع نے ایک ہی گھر کے تین چراغ بجھا دیے، دو بھائی جرگے میں فائرنگ سے قتل، تیسرا بھائی جنازے کے صدمے سے دل کا دورہ پڑنے پر جاں بحق گلیات کے علاقے تاجوال چھانگلہ گلی میں زمین کے تنازع پر دو بھائیوں کے قتل کے بعد تیسرا بھائی بھی غم برداشت [...]
