کلرکہار میں چوری کی وارداتوں میں اضافہ،یوں میں تشویش کی لہر
کلرکہار(نمائندہ خبریں)کلرکہار میں چوری کی وارداتوں میں اضافہ، تین روز کے دوران 23 بکریاں چوری، شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی,تھانہ کلرکہار کے نواحی علاقوں رتہ شریف اور بھٹی گجر میں چوری کی وارداتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ صرف تین روز کے دوران نامعلوم چور لاکھوں روپے مالیت کی 23 چھوٹی بڑی بکریاں چوری [...]
