مارگلہ ہلز کا جنگل وی آئی پی پارٹیوں اور کاروبار کا مرکز بن گیا
اسلام آباد (عادل عباسی) مارگلہ ہلز کے قدرتی جنگلات میں ماحولیاتی قوانین کی مبینہ خلاف ورزیوں اور دوہرے معیار کا انکشاف ہوا ہے، ٹریل فائیو کے جنگل میں عام شہریوں کے لیے کھانے پینے کی اشیا لے جانے پر پابندی عائد ہے جبکہ دوسری جانب مخصوص افراد کو مبینہ طور پر پکنک پارٹیاں منعقد کرنے، [...]
