اسلام آباد ہائیکورٹ، عدالتی حکم پر عدم عملدرآمد اور عدالت میں غلط بیانی سے متعلق دو توہین عدالت کیسز3نومبر کو سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد (آئی این پی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدالتی حکم پر عملدرآمد نہ ہونے اور عدالت میں غلط بیانی سے متعلق دو توہین عدالت کیسز سماعت کے لئے مقرر کر دیا۔ عدالت میں غلط بیانی پر سی ڈی اے ممبر سٹیٹ زمان ووٹو کے خلاف توہین عدالت کیس 3 نومبر کو سماعت کیلئے مقرر [...]
