عوام میں سرما میں غیر ضروری طور پر توانائی استعمال نہ کریں:علی پرویز ملک
لاہور(ویب ڈیسک) نجی یونیورسٹی کے کانووکیشن میں خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ موسم سرما میں غیر ضروری طور پر توانائی استعمال نہ کریں۔انہوں نے کہا کہ توانائی بچانے کے لیے چھوٹے چھوٹے اقدامات کر کے ہم قیمتی زرمبادلہ بچا سکتے ہیں۔علی پرویز ملک نے کہا کہ ایران امریکہ [...]
