Depository of News

برائلر گوشت کی قیمت میں14روپے کلو کمی،فارمی انڈے مہنگے

newsdepo.com · world

لاہور( این این آئی)شہر میںپرچو ن سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 14روپے کمی سے 541روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے کمی سے373روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت2روپے اضافے سے 241روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔اوپن مارکیٹ میں مختلف مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سے20 روپے زائد قیمت [...]

Read full article →