جاپان کے سفیر کا پنجاب یونیورسٹی کا دورہ
لاہور (این این آئی) پاکستان میں جاپان کے سفیر آکامَتسو شوئیچی نے پنجاب یونیورسٹی کا دورہ کرتے ہوئے مستقبل میں مختلف شعبوں میں مشترکہ تعاون کے امکانات میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ یونیورسٹی کی جانب سے مختلف شعبوں میں تعاون سے متعلق تجاویز موصول ہونے کے منتظر رہیں [...]
