ٹیسٹ کرکٹ تماشائیوں کی کم تعداد کیون پیٹرسن نے اہم تجویز پیش کر دی
لاہور(سپورٹس ڈیسک) انگلینڈ کے سابق کپتان کیون پیٹرسن نے ٹیسٹ کرکٹ کے دوران اسٹیڈیمز میں تماشائیوں کی کم ہوتی تعداد دیکھ کر اہم تجویز پیش کر دی۔اس حوالے سے کیون پیٹرسن نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے اپنی تجویز پیش کرتے ہوئے کہا ہے [...]
