نورا فتحی 200 کروڑ بھتہ خوری کیس میں عدالت طلب
ممبئی(شوبزڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ و ڈانسر نورا فتحی کو 200 کروڑ کے بھتہ خوری کیس میں بطور سرکاری گواہ طلب کرلیا ہے۔دلی کی راوس ایونیو کورٹ نے 34 سالہ نورا فتحی کو مبینہ ٹھگ سکیش چندرشیکھر کے خلاف 200 کروڑ روپے کے بھتہ خوری کیس میں طلب کیا ہے۔ سکیش چندرشیکھر پر روہینی جیل میں رہتے [...]
