Depository of News

ارشدیپ سنگھ نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں دو اعزاز اپنے نام کرلئے

newsdepo.com · world

آکلینڈ(آئی این پی ) بھارتی فاسٹ بولر ارشدیپ سنگھ نے نیوزی لینڈ کیخلاف چوتھے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں شکست کے باوجود دو بڑے بڑے اعزاز اپنے نام کرلئے ۔ وہ مینز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں 150 وکٹیں حاصل کرنیوالے پہلے بھارتی بولر بن گئے۔ ارشدیپ نے یہ سنگ میل 103 میچز میں عبور [...]

Read full article →