پاکستان سری لنکا میچ میں بال بوائے کا ناقابل یقین کیچ
لاہور(سپورٹس ڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ون ڈے ٹرائی سیریز کے میچ میں ایک نوجوان بال بوائے نے ایک ہاتھ سے بغیر دیکھے ایسا شاندار کیچ پکڑا کہ شائقین کرکٹ اور کمنٹیٹرز حیران رہ گئے۔ نوجوان کے اس غیر معمولی کیچ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر [...]
