فیلڈ مارشل کی تجویز پر چار اسلامی ممالک کا تہران میں اجلاس نیک شگون :اختراقبال ڈار
شیخوپورہ(بیورو رپورٹ)تحریک انصاف نظریاتی کے چیئرمین اختر اقبال ڈار نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تجویز پر چار اسلامی ممالک کا تہران میں اجلاس نیک شگون ہے مکہ معاہدے کے ممالک کا تہران میں اکھٹے ھونا اور علاقائی سلامتیکے لیے تعاون بڑھانے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کرنا صحیح سمت مثبت پیش [...]
