بلوچستان: جیل میں قیدیوں کو مرغی و بریانی کھلانے کا فیصلہ
کوئٹہ (این این آئی) بلوچستان حکومت نے محکمہ جیل میں اصلاحات کا فیصلہ کر لیا۔محکمہ جیل کے حکام نے بتایا کہ قیدیوں کو دی جانے والی خوراک کے 130 سالہ پرانے قانون میں تبدیلی ہو گی۔حکام نے کہا کہ کھانے کے مینو میں بہتری لا کر اسے متوازن اور غذائیت سے بھرپور کرنے کا فیصلہ [...]
