مرید کے:نشئی شوہر نے بچوں کے سامنے تیز دھار آلے سے بیوی کا گلا کاٹ دیا
مریدکے (این این آئی) مریدکے کے علاقے 34 چک میں مبینہ طور پر نشے کے عادی شوہر نے اپنے بچوں کے سامنے تیز دھار آلے سے بیوی کا گلا کاٹ دیا، واقعہ میں روبینہ شدید زخمی ہوگئی۔ پولیس کے مطابق ملزم صابر آئس کے نشے کا عادی ہے جو واردات کے بعد موقع سے فرار [...]
