اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کی موسم سرما کے لیے 5 کروڑ ڈالر امداد جمع کرنے کی اپیل
اقوام متحدہ (این این آئی)اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر)نے اپنی سالانہ موسم سرما امدادی مہم کا آغاز کر دیا جس کے تحت یوکرین، شام، لبنان اور افغانستان میں تقریبا 90 لاکھ افراد کی مدد کے لیے کم از کم 5 کروڑ ڈالر جمع کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا [...]
