لاہور میں سموگ کا راج، دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبرپر آ گیا
لاہور (این این آئی) لاہور میں فضائی آلودگی نے خطرے کی گھنٹی بجا دی، شہر کا مجموعی ایئر کوالٹی انڈیکس 253 ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد لاہور دنیاکے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگیا۔ آلودگی کے اعتبار سے برکی روڈ اور اطراف کے علاقے 520 اے کیو آئی کے ساتھ [...]
