پٹرولیم لیوی کی وصولی مقررہ ہدف سے 227 ارب سے متجاوز کمی کا معاملہ اگلے بجٹ تک موخر
اسلام آباد(آئی این پی)حکومت نے گزشتہ چار سال کے دوران پٹرولیم لیوی کی مد میں صارفین سے تقریباً 4 ہزار 400ارب روپے وصول کرلئے۔ اعداد و شمار کے مطابق وصولی مقررہ ہدف سے 227 ارب روپے زیادہ رہی،رواں مالی سال پٹرولیم لیوی کی مد میں ایک ہزار 676 ارب روپے وصول کرنے کا ہدف مقرر [...]
