Depository of News

ابوظہبی سے کراچی آنے والی پرواز میں مسافر کی ہنگامہ آرائی

newsdepo.com · world

کراچی(این این آئی) ابوظہبی سے کراچی پہنچنے والی غیر ملکی پرواز میں ایک مسافر کی جانب سے دورانِ پرواز ہنگامہ آرائی اور عملے کے ساتھ بدتمیزی کا واقعہ پیش آیا، جس پر دیگر مسافروں نے شکایت کردی۔تفصیلات کے مطابق ابوظہبی سے کراچی آنے والی پرواز میں ایک مسافر نے دورانِ سفر شور شرابا شروع کردیا [...]

Read full article →