Depository of News

فراز گرئوانڈ بھگدڑ کیس: مسٹر پتلو سمیت 9 افراد نامزد، 6 گرفتار

newsdepo.com · world

سیالکوٹ(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈسکہ روڈ پر واقع فراز کرکٹ گرانڈ میں ٹک ٹاکر انصر محمود عرف مسٹر پتلو کی شادی کی تقریب کے دوران پیش آنے والے بھگدڑ کے افسوسناک واقعے پر سیالکوٹ پولیس نے سخت قانونی کارروائی کرتے ہوئے مسٹر پتلو سمیت 9 افراد کو نامزد کر دیا، جبکہ 40 سے 45 نامعلوم سکیورٹی گارڈز کو [...]

Read full article →