Depository of News

سیالکوٹ ٹک ٹاکر مسٹر پتلو کی شادی کی تقریبات قرعہ اندازی کے دارون ایک شخص جان بحق 13 زخمی

newsdepo.com · world

سیالکوٹ(خبریں ڈیجیٹل) پنجاب میں دفعہ 144 جبکہ فراز سپورٹس اسٹیڈیم میں انعامات کی تقسیم کے دوران بھگدڑ، ایک شخص جاں بحق، 13 افراد زخمیسیالکوٹ: ڈسکہ روڈ پر واقع فراز سپورٹس اسٹیڈیم میں معروف ٹک ٹاکر "پتلو” کی شادی کی تقریبات کے سلسلے میں گزشتہ تین روز سے مختلف پروگرام جاری تھے۔ اسی سلسلے میں فینز [...]

Read full article →