امریکا نے جاسوسی کے الزام میں دو چینی شہریوں کو قید کی سزا سنا دی
واشنگٹن(خبریں ڈیجیٹل) امریکا میں وفاقی عدالت نے چین کی وزارتِ ریاستی سلامتی کے لیے خفیہ انٹیلی جنس سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے اعتراف پر دو چینی شہریوں لیرن ریان لائی، اور یوانس چن کو 30،30 ماہ قید کی سزا سنادی ۔دونوں کو سزا کے بعد مزید تین سال تک نگرانی میں رہنا ہوگا۔ امریکی محکمہ [...]
