Depository of News

افغان حکومت اپنی سر زمین دہشگردوں کو استعمال کرنے دے رہی ہے پاکستان

newsdepo.com · world

نیویارک(این این آئی)پاکستان نے افغانستان میں دہشت گرد تنظیموں کی مسلسل موجودگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کی ہے کہ افغان طالبان حکومت اپنی سرزمین پر ان گروہوں کو سرگرمیاں جاری رکھنے کی اجازت دے رہی ہے۔ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں افغانستان سے متعلق انٹرایکٹو ڈائیلاگ کے دوران پاکستان کے [...]

Read full article →