بھارت میں طوفانی نظام کے اثرات، آسمان سرخ ہوگیا، ویڈیوز وائرل
نئی دہلی (آئی این پی) بھارت میں طوفانی نظام باقی صفحہ6بقیہ نمبر 21 کے اثرات کے دوران آسمان کا رنگ تبدیل ہونے سے شہری حیران رہ گئے جس کی ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست چھتیس گڑھ میں دنتے واڑہ ضلع کے علاقے کرندول کے اوپر آسمان اچانک [...]
