Depository of News

امریکہ کا 150 افغان پناہ گریزوں کو بزریعہ پاکستان ڈی پورٹ کرنے کا منصوبہ امریکی اخبار کا دعوی

newsdepo.com · world

واشنگٹن(آئی این پی) صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ امریکا میں پناہ لینے والے 150 سے زائد افغان شہریوں کو پاکستان کے راستے زبردستی افغانستان واپس بھیجنے کی تیاری کر رہی ہے۔امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق امریکا کی مختلف جیلوں اور حراستی مراکز میں قید ان افغان شہریوں میں امریکا کی سابق [...]

Read full article →