Depository of News

کوئی کتنا طاقتور کیوں نہ ہو’ تجاوزات کیخلاف کارروائی جاری رہے گی:طلال چودھری

newsdepo.com · world

اسلام آباد(این این آئی)وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ کوئی کتنا ہی طاقتور کیوں نہ ہو، تجاوزات کیخلاف کارروائی جاری رہے گی،مولانا کا غیر قانونی تجاوزات کا دفاع کرنا مناسب نہیں ،تجاوزات کسی کی بھی ہوں، زیروٹالرنس پالیسی اپنائی جائیگی۔طلال [...]

Read full article →