Depository of News

نصیر آبادمیں 2 کاشتکاروں کو اغوا کر لیا گیا

newsdepo.com · world

نصیرآباد (این این آئی) بلوچستان کے ضلع نصیر آباد میں 2 کاشت کاروں کو اغوا کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق کاشت کاروں کے اغوا کا واقعہ نصیر آباد کے علاقے نوتال میں پیش آیا۔ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس نصیر آباد غلام سرور مینگل کے مطابق مغوی کاشت کار زمینوں پر کام کر رہے تھے۔ [...]

Read full article →