Depository of News

حوثیوں نے عدن میں صدارتی محل اور بین الاقوامی ہوائی اڈے پر بیلسٹک میزائلوں سے حملے کیے: یمنی فورسز

newsdepo.com · world

صنعا، نیویارک (آئی این پی) یمن کی حکومتی فورسز نے کہا ہے کہ حوثیوں نے عدن کے بین الاقوامی ہوائی اڈے اور صدارتی محل کو بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق حکومتی فورسز کے ترجمان ماجد النزیلی نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ حوثی ملیشیا مسلسل یمنی عوام [...]

Read full article →