لاہور ہائیکورٹ کی پرنسپل سیٹ پر مقدمات کی سمات کیلئے ترمیمی ججز روسٹر جاری
لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کی پرنسپل سیٹ پر مقدمات کی سماعت کے لیے ترمیمی ججز روسٹر جاری کر دیا گیا ہے، جس کے تحت 2 نومبر سے 11ڈویژن بنچ سول اور فوجداری اپیلوں جبکہ 27 سنگل بنچ حکم امتناعی، ضمانت، اندراج مقدمہ اور دیگر اہم مقدمات کی سماعت کریں گے۔ ترمیمی ججز روسٹر 24 دسمبر [...]
