Depository of News

مال بردار ٹرین کا انجن پٹڑی سے اتر گیا’ ٹرینوں کو لوپ لائن سے گزارنے کا فیصلہ

newsdepo.com · world

لاہور (این این آئی) گڑھی شاہو ریلوے پل کے قریب جی کے این (GKN) آر ایم سی ٹرین کا انجن ڈی ریل ہوگیا، جس کے باعث ریلوے ٹریفک کا نظام اور مین لائن کا روٹ متاثر رہا۔ ریلوے ذرائع کے مطابق جی کے این آر ایم سیٹرین 18 سے19 ویگنوں پر مشتمل لوڈ کے ساتھ [...]

Read full article →