معدنی وسائل پر مولانا فضل الرحمن پہلے بھی بات کرتے رہے ہیں:مولانا عطا الرحمن
نوشہرہ (این این آئی) جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما مولانا عطا الرحمان نے کہا ہے کہ معدنی وسائل پر مولانا فضل الرحمان پہلے بھی بات کرتے رہے ہیں اور اب بھی کر رہے ہیں۔ عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما بابر شاہ کی جمعیتِ علمائے اسلام میں شمولیت کے حوالے سے بات کرتے ہوئے انہوں [...]
