پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے جیل سے درخواست ضمانت دائر کر دی
لاہور(آئی این پی )جناح ہائوس حملہ اور جلائو گھیرائو کے مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے جیل سے ضمانت کی درخواست دائر کر دی۔حماد اظہر نے سکندر ذولقرنین سلیم ایڈووکیٹ کی وساطت سے درخواست ضمانت دائر کی جس کے بعد عدالت نے حماد اظہر کی درخواست ضمانت پر نوٹس جاری کر دیئے۔انسداد [...]
