برطانوی شاہ چارلیس کا دورہ کیریبین
جارج ٹائون (آئی این پی) برطانیہ کے شاہ چارلس نے اپنے کیریبین خطے کے تیز رفتار دورے کے دوران گیانا میں ہلاک ہونے والے فوجیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا اور نوآبادیاتی دور میں ڈھائے جانے والے مظالم کا جائزہ لیا۔ عالمی خبر رساں ادارے مطابق اگرچہ برطانوی بادشاہ کا تین کیریبین ممالک پر مشتمل [...]
